شام میں پانچ سال سے جاری خانہ جنگی کے بعد آج پہلی بار علی الصبح اس کے زیادہ تر مغربی حصہ میں مختصر مدتی جنگ بندی نافذ ہو گئی اور جنگ عام طور پر رک
گئی۔
امریکہ اور روس کی طرف سے تیار منصوبہ کے مطابق یہ جنگ بندی لاگو کی گئی ہے۔
دونوں سپر پاور کی اس منصوبہ بندی کو شام کی حکومت اور حزب اختلاف دونوں نے قبول کیا ہے۔